STI Merit Calculator
STI Merit Calculator 2025
اہم نوٹ برائے الشہادۃ العالمیہ:
اگر آپ نے میٹرک، انٹر، اور بی اے مدرسہ بورڈز/وفاق سے کیا ہے، تو آپ کے لیے لازمی ہے کہ آپ نے میٹرک، انٹر، اور بیچلرز کی سطح پر لازمی مضامین کے امتحانات کسی بھی بورڈ/یونیورسٹی سے پاس کیے ہوں، اور ان کے مساوی سرٹیفکیٹس بالترتیب IBCC (میٹرک/انٹر) اور HEC (بیچلرز) سے حاصل کر رکھے ہوں۔

English Translation:
If Matric, Intermediate, and BA are obtained from Madrassa Boards, the candidate must have passed Compulsory Subjects from any recognized Board/University and obtained equivalence certificates from IBCC (for Matric/Inter) and HEC (for Bachelor). However, no additional exam is required for the Al-Alamia equivalence certificate.
کم از کم تعلیمی قابلیت BA / BSc درکار ہے۔